ايران كی قر آنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے روز نامہ عرب نيوز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گزشتہ روز ''اكمل الدين احسان اوغلو'' نے سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں oic كے اجلاس میں گفتگو كرتے ہوے كہا كہ ہمیں اس بات كی اجازت نہیں دينی چاہیے كہ آزادی بيان كے بہانے دين اسلام كی توھين كی جائے انھوں نے فريد كہا كہ oic نے حكومت ھلينڈ سے اس سلسلے میں كامياب مزاكرات كیے ہیں اور ہمين اميد ہے كہ ہماری كوششیں رائيگاں نہیں جائیں گی اور ھا لنیڈ كی حكومت اس فلم كو نشركرنے كی اجازت نہیں دے گی ۔
احسن اوغلو نے دوسرے يورپی ممالك سے بھی مطالب كيا كہ وہ پوری دنيا میں ايك ارب مسلمانوں كی دينی اقدار كا احترام كریں۔
235128