حزب اللہ لبنان كی خواتين اراكين كی محفل قرآن میں شركت

IQNA

حزب اللہ لبنان كی خواتين اراكين كی محفل قرآن میں شركت

12:11 - March 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1639228
قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كے صحراء نامی علاقے میں لبنان كی جمعيت قرآن نے حزب اللہ كی خواتين اراكين كے تعاون سے ايك قرآنی محفل منعقد كی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں حزب اللہ لبنان كی چند خواتين اراكين نے شركت كی۔
اس محفل میں بالترتيب مصر اور ايران كے بين الاقوامی قرّاء ﴿سيد سعيد﴾اور ﴿حسين فردی﴾نے قرآن مجيد كی تلاوت كی۔
اس محفل كے اختتام پر شركت كرنے والوں میں سے ايك شخص كو قرعہ اندازی كے بعد عمرہ مفردہ كاخرچ بطور انعام ديا گيا۔
235154

نظرات بینندگان
captcha