ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل مزارشريف كے "علی چوپان نامی" علاقے میں منعقد كی گئی ۔ اس میں افغانستان كے ممتاز قرّاء نے شركت كی۔
اس قرآنی محفل میں افغانستان كے بين الاقوامی قرّاء سيدعارف پاك نثراداور سلمان جعفری نے قرآن مجيد كی تلاوت كی۔
اس محفل میں موسسہ علوم قرآن كے مدير"محمد نادری"نے گفتگو كرتے ہوے مزارشريف میں قرآنی پروگراموں كے حوالےسے رپورٹ پيش كی اور اس شھر كے قرآنی سنٹرزسے تعاون كی اپيل كی۔
234940