ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ٓايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ سال شھر اردكان میں قرآن مجيد كی مختلف موضوعات میں ۲۵۰ كلاسیں تشكيل پائیں۔ كلاسوں میں ۵۹۰۰ افراد نے شركت كی اور مختلف موضوعات میں قرآن مجيد كی تعليم حاصل كی۔
توقع كی جا رہی ہے كہ رواں سال میں شھر اردكان میں قرآن مجيد كی كلاسوں میں ۱۰ سے ۱۵ فيصد اضافہ ہوگا۔
235234