اردكان میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

اردكان میں محفل قرآن كا انعقاد

11:26 - March 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1639351
اعزازی گروپ/شعبان علی قانعی اردكانی: ايران كے شھر اردكان كی دیہی آباد حاجی آباد كی جامع مسجد میں قرآنی محفل منعقد كی گئی اس محفل میں ممتاز قراّءاور حفاظ نے شركت كی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ٓايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل اردكان كے ادارہ تبليغات اسلامی اور فاطمتہ الزھراءقرآن سنٹركے باہمی تعاون سے منعقد كی گئی۔
اس روحانی محفل میں چند قراّہ نے قرآن مجيد كی تلاوت كی۔
اس كے علاوہ اس محفل میں فاطمتہ الزھراء قرآن سنٹر كے انچارج حجت الاسلام ثقفی نے خطاب كيا انھوں نے اپنے خطاب میں كہا كہ قرآنی تعليمات پر عمل پيرا ہو كر انسان اعلی مقاصد حاصل كر سكتا ہے۔ اور قرآن مجيد سے محبت انسان كے لئے دنيا وآخرت میں باعث افتخار ہے۔
235233
نظرات بینندگان
captcha