بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا''شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق مفسر قرآن ''محمد امين پور '' نے خبر دی ہے كہ یہ درس ہر روز نماز مغرب و عشاء كے بعد دمشق ''سيدہ زينب'' میں آيت اللہ فاضل لنكرانی كے دفتر میں ہوتا ہے۔
انھوں نے وضاحت كی كہ تفسير كے اس درس میں مندرجہ ذيل موضوعات پر گفتگو كی جاتی ہے:
" رسول اكرم﴿ص﴾ قرآن مجيد میں" ، " رسول اكرم ﴿ص﴾ كے بارے میں اقوام كی ذمہ دارياں" اور" خاتميت پيغمبر اكرم ﴿ص﴾"۔
237034