دمشق میں تفسيرموضوعی كے درس كا انعقاد

IQNA

دمشق میں تفسيرموضوعی كے درس كا انعقاد

11:37 - April 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1641133
قرآنی سرگرميا ں گروپ: دمشق كے علاقہ سيدہ زينب﴿س﴾ میں آيت اللہ فاضل لنكرانی كے دفتر نے قرآن كی تفسير موضوعی كے درس كا اہتمام كيا ہے۔ اس درس كا موضوع ہے"رسول اكرم﴿ص﴾ قرآن مجيد میں "
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا''شعبہ سوریہ كی رپورٹ كے مطابق مفسر قرآن ''محمد امين پور '' نے خبر دی ہے كہ یہ درس ہر روز نماز مغرب و عشاء كے بعد دمشق ''سيدہ زينب'' میں آيت اللہ فاضل لنكرانی كے دفتر میں ہوتا ہے۔
انھوں نے وضاحت كی كہ تفسير كے اس درس میں مندرجہ ذيل موضوعات پر گفتگو كی جاتی ہے:
" رسول اكرم﴿ص﴾ قرآن مجيد میں" ، " رسول اكرم ﴿ص﴾ كے بارے میں اقوام كی ذمہ دارياں" اور" خاتميت پيغمبر اكرم ﴿ص﴾"۔
237034

نظرات بینندگان
captcha