بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی نے ''انڈيا نيوز'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس میں پورے ھندوستان سے دينی طلباء نے شركت كی۔
'' مولانا خليل الرحمان ندوی '' نے اس مظاہرے میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اسلام مخالف اقدامات ايك سوچی سمجھی سازش كے تحت اسلام اور مسلمانوں كو بد نام كرنے كے لئے اسلام دشمن قوّتوں كی طرف سے كیے جارہے ہیں۔
237398