تھران كی ۶۰۰ مساجد میں قرآنی تعليم كے لئے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تھران كی ۶۰۰ مساجد میں قرآنی تعليم كے لئے كلاسوں كا انعقاد

12:09 - April 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1641538
قرآنی سرگرمياں گروپ: تھران كی ۶۰۰ مساجد میں قرآنی تعليم كی كلاسیں سال جديد كے آغاز كے ساتھ ہی شروع ہو گئی ہیں۔
تھران كی مساجد كے قرآنی امور كے انچارج '' حامد بازوگی'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كلاسیں ناظرہ، ترتيل ، قرائت ،حفظ، تجويد اور مفاھيم قرآن كے موضوعات پر ہوتی ہیں اور یہ كلاسیں ہر عمر كے افراد كے لئے ہیں۔
237466

نظرات بینندگان
captcha