اٹلی میں جديد مساجد كی تعمير كی اجازت نہ دينے كا مطالبہ

IQNA

اٹلی میں جديد مساجد كی تعمير كی اجازت نہ دينے كا مطالبہ

14:05 - April 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1641794
بين الاقوامی گروپ : اٹلی میں ''حزب آزادی '' كے سربراہ نے مطالبہ كيا ہے كہ اٹلی میں جديد مساجد كی تعمير اور اس ملك میں مھاجرين كو بسنے كی اجازت نہیں دينی چاہیے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے امارات كے روزنامہ ''البيان'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اٹلی میں حزب آزادی كے سربراہ نے انتخابات كی كمپين '' تبليغات'' میں دوسرے ممالك سے آنے والے افراد كو اٹلی میں بسانے كی شديد مخالفت كی ہے۔ اس كے علاوہ اس نے مطالبہ كيا ہے كہ اٹلی میں مساجد كی تعمير كی اجازت نہیں ہونی چاہیے اس نے دعوی كيا ہے كہ ان مساجد میں انجمن اور مساجد كے پيش نماز مساجد كو مغربی سماج كی دشمنی میں استعمال كرتے ہیں۔
ياد رہے كہ اٹلی میں پارليمنٹ كے ٹوٹنے كے بعد ۱۳،۱۴ اپريل ۲۰۰۸ ء كو انتخاب ہو رہے ہیں۔
238090

نظرات بینندگان
captcha