بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كی آيات كے نزول كی ترتيب سے فرانسوی زبان میں پہلا ترجمہ قرآن شائع ہوچكا ہے۔ یہ ترجمہ قرآن سوئیٹزرلينڈ كی يونيورسٹی '' لوزان '' كی طرف سے شائع ہوا ہے ۔ یہ ترجمہ فلسطينی الاصل مسيحی استاد'' مسامی عوض الذيب ابو ساحلية '' كوششوں كا نتيجہ ہے۔