ايران كے شھر صحنھ میں دوہزار سے زائد قرآنی نسخوں كی تقسيم

IQNA

ايران كے شھر صحنھ میں دوہزار سے زائد قرآنی نسخوں كی تقسيم

11:14 - April 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1642515
اعزازی گروپ/ امير محسن سلطان احمدی: جوانوں اور نوجوانوں كو قرآنی تعليمات سے آشنا كرنے كے لئے گزشتہ سال شھر صحنھ میں دوہزار سے زائد قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق شھر صحنھ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام '' امين صادقی '' نے كہا كہ ان میں سے ۳۰ فی صد قرآنی نسخے انتہائی كم ھدیے پر جبكہ باقی مفت تقسيم كیے گئے ھیں شھر صحنھ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے اميد ظاہر كی كہ اس سال بھی قرآنی ثقافت كی ترويج كے لئے ثقافتی ادارے اپنا كردار ادا كریں گے۔
238745

نظرات بینندگان
captcha