بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ''اكبر حق نظری '' نے بتايا كہ ان افراد نے مختلف موضوعات میں قرآن مجيد كی كلاسوں میں شركت كی۔
انھوں نے ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں قرآنی تعليم كو عام كرنا قرار ديا ہے۔ انھوں نے كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے گزشتہ سال ايلام میں ايك ھزار قرآنی نسخے بھی ھدیہ كئے گئے۔ ايلام كے ادارہ تبليغات اسلامی شعبھ دارالقرآن كے انچارج نے بتايا كہ گزشتہ سال دارالقرآن كی طرف سے قرآنی محافل اور قرآن مجيد كے مختلف مقابلے بھی منعقد كئے گئے۔
239553