IQNA

11:27 - April 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1644666
اعزازی گروپ/ قربان علی بھبودی: پرائمری كلاسوں كے بچوں كے لیے كتاب '' دوست من قرآن '' زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام په آ گئی ہے۔
ايران كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق پرائمری كلاسوں كے بچوں كے لیے كتاب '' دوست من قرآن '' حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ اور اسے شائع كرنے كی سعادت جامعہ قراّہ مشھد نے حاصل كی ہے۔ اس كتاب كے مؤلف ''مجيد غلامی '' ہیں جنھوں نے كتاب كی تاليف میں اپنے تجربات پيش كیے ہیں۔ اس كتاب كی قيمت ۸۰۰۰ ريال ہے۔
241355

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: