باكو میں '' اسلام اور علم '' كے عنوان پر عالمی كانفرنس

IQNA

باكو میں '' اسلام اور علم '' كے عنوان پر عالمی كانفرنس

12:19 - April 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1645785
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز اسلام اور علم كے عنوان پر باكو میں عالمی كانفرنس كا آغاز ہوا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی نے ''llna'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں گزشتہ روز '' اسلام اور علم '' كے موضوع پر عالمی كانفرنس كا آغاز ھوا ہے۔ اس كانفرنس میں دنيا كے ممتاز مسلم دانشور اور مفكرين نے شركت كی ہے۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق اس عالمی كانفرنس میں مختلف موضوعات جيسے دنيا كے تمدن میں مسلم دانشوروں كے كردار پر تجزیہ و تحليل كيا جائے گا۔ مصر كے مفتی اعظم جناب ''شيخ علی جمعہ '' اس دو روزه كانفرنس میں شركت كرتے ہوئے مختلف موضوعات منجملہ'' اسلام كی نگاہ میںجديد تمدن'' جيسے موضوعات پر گفتگو كریں گے ۔
242853

نظرات بینندگان
captcha