فرانس كے صدر كا مسلمانوں سے اظہار ہمدردی

IQNA

فرانس كے صدر كا مسلمانوں سے اظہار ہمدردی

15:41 - April 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1646002
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے صدر''nicols sarkozy'' نےايك پيغام كے ذريعے '' شھر پادوكالہ '' میں مسلمانوں كے قبرستان كی بے حرمتی پر افسوس اور مسلمانوں سے اظہار ہمدردی كيا ۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے ''parismatch'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فرانس كے وزارت دفاع كے سابقہ مشير''jean marie bockel'' نے ۲۴ اپريل ۲۰۰۸ء كو فرانس كے شھر ''pas de calail '' جاكر پيغام پڑھا۔ فرانس كے صدارتی ترجمان نے كہا كہ طے یہ تھا كہ فرانس كے صدر بھی اس تقريب میں شركت كریں گے ليكن چونكہ صدر كو اچانك ايك ٹی وی پروگرام میں شركت كے لیے جانا پڑا جس كی وجہ سے وہ اس تقريب میں شركت نہیں كر سكے۔ صدارتی ترجمان نے مزيد كہاكہ فرانس كے صدر كا ارادہ ہے كہ وہ پہلی فرصت میں مسلمانوں كے قبرستان ''notre dame de lorette'' جائیں اور اس شھر كے مسلمانوں سے قريب سے گفتگو كریں۔
243059

نظرات بینندگان
captcha