انگلينڈ میں '' آرٹ كے ذريعے صلح كی ترويج '' كے موضوع پر نمائش كا افتتاح

IQNA

انگلينڈ میں '' آرٹ كے ذريعے صلح كی ترويج '' كے موضوع پر نمائش كا افتتاح

11:24 - April 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1646696
بين الاقوامی گروپ: ۲۲ اپريل ۲۰۰۸ء كو انگلينڈ كے شھر'' سوث ورك'' میں ''آرٹ كے ذريعے صلح كی ترويج '' كے موضوع پر ايك نمائش كا افتتاح كيا گيا ھے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے بی بی سی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں انگلينڈ میں مقيم مسلمانوں كی تصويریں ركھی گئی ہیں جن میں مسلمانوں كا انگلينڈ میں طرز معاشرت دكھايا گيا ہے۔ اس كے علاوہ اس نمائش میں مسلمانوں كی ايسی تصويروں كی بھی نمائش كی گئی جن میں یہ دكھايا گيا ہے كہ مسلمان برطانوی معاشرے كا حصہ ہیں۔ اس نمائش میں مسلمانوں كی ثقافت كو پيش كرنے كی كوشش كی گئی ہے ۔ ياد رہے كہ انگلينڈ كے شھر سوث ورك میں بيس ھزار سے زائد مسلمان آباد ہیں۔
۲۴۳۲۸۸
نظرات بینندگان
captcha