ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق تربت جام كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی امور كے انچارج '' كريمی'' نے خبر دی ہے كہ شھر تربت جام كی دیہی اور شھری آبادی كی قرآنی كلاسوں اور محافل كو یہ قرآنی نسخے ھدیہ كیے گئے ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ان قرآنی كلاسوں اور محافل میں لوگ بھرپور شركت كر رہے ہیں۔ اور لوگوں كی شركت كو ديكھتے ہوئے اميد ہے كہ آئندہ یہ قرآنی محافل اور زيادہ پر رونق ہوں گی۔
244468