ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل، مجمع قراّء زاھدان و ادارہ تبليغات اسلامی اور ادارہ ارشاد اسلامی كے باہمی تعاون سے منعقد كی جارہی ہے۔ یہ محفل نماز مغرب وعشاء كے بعد زاہدان كی مسجد علی بن ابی طالب میں منعقد كی جائے گی جس میں قرآن كے بين الاقوامی قاری ''حامدشاكر
نژاد'' قرآن مجيد كی تلاوت كریں گے۔
244562