ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق اس روحانی محفل میں شھر بابك كے لوگوں نے بڑی تعداد میں شركت كی اوراس محفل قرآنی میں شھر بابك كے سات ممتاز قراء نے قرآن مجيد كی تلاوت كی ۔ اس محفل كے اختتام پر ان قراّء میں سے تين ممتاز قراّء كو انعامات ديئے گئے۔ اس كے علاوہ اس محفل میں قرآنی سوالات و جوابات كا پروگرام بھی ہوا۔
244886