كتاب '' دستوراتی از قرآن '' كتابوں كی بين الاقوامی نمائش تہران میں دستياب ہے

IQNA

كتاب '' دستوراتی از قرآن '' كتابوں كی بين الاقوامی نمائش تہران میں دستياب ہے

11:29 - May 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1649960
ادبی گروپ: احمد سعيدی كی كتاب '' دستوراتی از قرآن '' حال ہی میں شائع ہو كر تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں پہنچی ہے اس كتاب كو مسجد جمكران پبلشرز نے شائع كيا ہے۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۵ ابواب پر مشتمل ہے۔ اور اس میں عقائد ، احكام، خاندان كے احكام، اخلاقی و اجتماعی احكام اور عدالتی احكام پر قرآن مجيد كی ۱۵۰۰ آيات پيش كی گئی ہیں۔
248182
نظرات بینندگان
captcha