اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: شہر نو شہر كی جيل میں قرآنی كلاسیں منعقد كی جارہی ہیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق نوشہر كی جيل میں ثقافتی امور كے انچارج '' حسينی '' نے خبر دی ہے كہ قيديوں كی ايك بہت بڑی تعداد كو سالانہ قرآن مجيد كی تعليم دی جاتی ہے۔
248535