گناباد كی مساجد كو ۲۵۰ قرآنی نسخوں كا ہدیہ

IQNA

گناباد كی مساجد كو ۲۵۰ قرآنی نسخوں كا ہدیہ

12:34 - May 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1651656
قرآنی سرگرمياں گروپ: گناباد میں ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ اس ادارے كی طرف سے اس شہر كی مساجد اور مذہبی انجمنوں كو ۲۵۰ قرآنی نسخے ہدیہ كیے گئے ہیں۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق گناباد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج '' عباسعلی فاطمی '' نے كہا كہ ان قرآنی نسخوں كے ہدیے كا مقصد اس شہر كی مساجد میں تلاوت نور پروگرام كی ترويج ہے۔ جناب فاطمی نے مزيد كہا كہ اس سال تلاوت نور پروگرام كے علاوہ تفسير قرآن ونھج البلاغہ كا پروگرام بھی شروع كيا جائے گا۔
249963
نظرات بینندگان
captcha