واشنگٹن میںمسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان نشست كا انعقاد

IQNA

واشنگٹن میںمسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان نشست كا انعقاد

12:36 - May 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1651658
بين الاقوامی گروپ: واشنگٹن میں مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان آئندہ نشست مئی ۲۰۰۹ء كو ہو گی۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے '' speroforum '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مسلمانوں اور عيسائيوں كی آئندہ نشست مئی ۲۰۰۹ء میں منعقد ہو گی۔ جس كا ايجنڈا مختلف اديان كے درميان تعاون كا طريقہ كار وضع كرنا ہے۔ اس نشست میں شمالی امريكہ میں اسلامی انجمن كے مسلمان نمائندے اور كيتھولك كے نمائندے مذكورہ موضوع پر تبادلہ خيال كریں گے۔
250046

نظرات بینندگان
captcha