ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے ''hindu '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ '' پاپ بنڈيكٹ'' نے ملت لبنان كو شدت پسندی سے اجتناب اور امن و امان كے قيام كے لیے ايك دوسرے سے گفتگو كی دعوت دی۔ پاپ نے اس اميد كا اظہار كيا كہ ملت لبنان گفتگو اور مذاكرات كے ذريعے لبنان میں امن وامان كو يقينی بنائے گی۔
250086