ايران كےشہر سراب میں قرآنی آثار كی نمائش كا افتتاح

IQNA

ايران كےشہر سراب میں قرآنی آثار كی نمائش كا افتتاح

12:49 - May 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1651971
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۲ مئی ۲۰۰۸ء كو شہر سراب میں قرآنی آثار كی نمائش كا افتتاح ہوا۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق سراب كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين '' محمد مدرسی'' نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ طلباء كے درميان قرآنی ثقافت كی ترويج بہت ضروری ہے۔ اور اس چيز كو عملی جامہ پہنانے كے لیے یہ نمائش منعقد كی گئی ہے۔ ياد رہے كہ یہ نمائش اس مہينے كی ۱۸ تاريخ تك جاری رہے گی۔
250564

نظرات بینندگان
captcha