چين میں حضرت فاطمہ الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

چين میں حضرت فاطمہ الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

13:27 - May 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1653668
بين الاقوامی گروپ: ۱۸ مئی ۲۰۰۸ء كو چين میں مقيم ايرانيوں نے پيكنگ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں حضرت فاطمہ الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا میں شركت كی۔
قرآنی محقق '' محمد رضا صالح'' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' سے ٹيلی فونك گفتگو كرتے ہوئے خبر دی ہے كہ گزشتہ روز حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت چين میں ايك مجلس عزا نماز مغرب و عشاء كے بعد اسلامی جمہوریھ ايران كے سفارت خانے میں منعقد كی گئی جس سے ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی كے سربراہ ڈاكٹر '' مصطفوی'' نے فضائل حضرت زہرا﴿س﴾ كے موضوع پر خطاب كيا اس كے بعد حاضرين نے زيارت حضرت فاطمة الزہراء پڑھی اور ماتم و نوحہ خوانی كی ۔
۲۵۲۲۷۲

نظرات بینندگان
captcha