طلبہ كے ۲۳ ویں قومی قرآنی فيسٹيول كی اختتامیہ تقريب

IQNA

طلبہ كے ۲۳ ویں قومی قرآنی فيسٹيول كی اختتامیہ تقريب

13:34 - May 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1654080
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايرانی طلبہ كے ۲۳ ویں قومی فيسٹيول كی اختتامیہ تقريب ممتاز افراد كی قدردانی كے ساتھ آج منعقد ہو گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق اس اختتامیہ تقريب میں ہيت منصفين اور دوسرے مہمان شريك ہو رہے ہیں۔ اس تقريب میں حفظ قرآن كريم میں پہلی پوزيشن پر آنے والےشخص كلام الہی كی تلاوت اور انتظامی كمیٹی كے انچارج ''عيسی عليزادہ'' پروگرام كی تفصيلی رپورٹ پيش كریں گے۔ اس تقريب كے اختتام پر اس فيسٹيول كے شركاء كو ہدیہ جات بھی دیے جائیں گے۔
252740
نظرات بینندگان
captcha