قطر میں شہادت حضرت فاطمة الزہراء كی مناسبت سے مجلس عزاء كا انعقاد

IQNA

قطر میں شہادت حضرت فاطمة الزہراء كی مناسبت سے مجلس عزاء كا انعقاد

13:55 - May 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1654316
بين الاقوامی گروپ: حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے قطر میں مجالس عزاء منعقد ہو رہی ہیں۔ ان مجالس كا اہتمام قطر میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی نے كيا ہے۔
قطر میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج '' محمد مھدی احمدی '' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے ٹيلی فونك گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ مجالس عزاء كا یہ سلسلہ ۱۹ مئی ۲۰۰۸ء كو شروع ہوا جو ايام فاطمیہ كے آخری دن تك جاری رہے گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ قطر كے دارالحكومت دوحہ میں امام بارگاہ بحارنہ میں بھی شہادت حضرت زہراء ﴿س﴾ كی مناسبت سے مجالس عزاء منعقد ہو رہی ہیں۔
253653
نظرات بینندگان
captcha