ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق جنوبی خراسان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے شعبہ تبليغات كے انچارج حجت الاسلام '' كوثری نيا'' نے اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ یہ كتابیں ثقافتی ، مذہبی ، اجتماعی اور سياسی موضوعات پرہیں۔ جناب كوثری نيا نے مزيد كہا كہ اس كے علاوہ دیہاتوں اور شہروں كی لائبريريوں كے لیے بھی كچھ كتابیں اس ادارے كی طرف سے تقسيم كی گئی ہیں۔
255108