ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ہويزہ شہر میں سرگرم عمل قرآن وعترت، قرآن سنٹرنے اس شھر كے نواحی علاقے میں واقع مسجد صاحب الزمان ﴿عج﴾ میں اس نورانی محفل كے انعقاد كا پروگرام بنايا ہے۔ اس قرآنی محفل میں جاسم نيسی ، سليم بوعذار اور عقيل شرفی تلاوت قرآن كریں گے۔ اس محفل كے خطيب حجة الاسلام حسن حيدری ہوں گے۔
252959