تركی میں الہيات كالج كا قيام

IQNA

تركی میں الہيات كالج كا قيام

12:38 - June 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1659333
بين الاقوامی گروپ: تركی میں امور اديان كونسل ،ترك جوانوں كو اسلامی ثقافت سے آگاہ كرنے كے لیے بين الاقوامی الھيات كالج كی بنياد ركھے گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق اس وقت ترك جوان، انقرہ اوراستنبول يونيورسٹی میں الھيات كی تعليم حاصل كرتے ہیں ليكن ترك جوانوں كی اسلام میں دلچسپی كو ديكھتے ہوئے امور اديان كونسل نے اس ملك میں بين الاقوامی الھيات كالج كے قيام كا فيصلہ كيا ہے۔ اس كالج میں تركی اور عربی زبان میں الھيات كی تعليم دی جائے گی اور اس كی تاسيس كا مقصد ترك جوانوں میں اسلامی ثقافت كی ترويج ہے۔
259100

نظرات بینندگان
captcha