بين الاقوامی گروپ: تركی میں اديان كونسل كے نائب ڈائريكٹر نے خبر دی ہے كہ تركی میں موسم گرما كی تعطيلات میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق تركی میں اديان كونسل كے نائب ڈائريكٹر '' شوكی آيدين'' نے ان كلاسوں كے متعلق اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں میں تعليمی ميعار قابل اطمينان ہے۔ ياد رہے كہ یہ كلاسیں قرآن مجيد كے اساتذہ كی تربيت كے لیے منعقد كی جا رہی ہیں۔
260115