ايران كےشہر اہواز میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كےشہر اہواز میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

13:54 - June 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1660698
قرآنی سرگرمياں گروپ: اہواز میں موسم گرما كی قرآنی كلاسوں كے لیے ناموں كا اندراج شروع ہو گيا ہے اور یہ اندراج امام بارگاہ امام رضا ﴿ع﴾ میں ۵ جولائی تك جاری رہے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق موسم گرما كی تعطيلات میں اہواز كے جوانوں اور نوجوانوں كے لیے ناظرہ، تجويد، مفاہيم ومعانی قرآن، تفسير قرآن، اخلاق قرآن ، حفظ قرآن، احكام، اور قرآنی كہاوتوں كی كلاسیں ركھی جائیں گی۔ یہ كلاسیں امام بارگاہ امام رضا ﴿ع﴾ میں سہ پہر ۶ بجے شروع ہوا كریں گی۔
261171

نظرات بینندگان
captcha