ملائيشيا كی وزارت تعليم تھائی لينڈ كے مسلمان اساتذہ كی تربيت كرے گی
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كی وزارت تعليم كی كوششوں سے تھائی لينڈ كی ''songkhla '' نامی يونيورسٹی میں اسلامی علوم كے اساتذہ كی تربيت كے لیے ايك مركز قائم كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے '' برناما'' خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس پانچ سالہ منصوبہ كو ملائيشيا اور تھائی لينڈ كی وزارت تعليم كے باہمی تعاون سے عملی جامہ پہنايا جائے گا۔ اس منصوبے كا مقصد اسلامی اصولوں كی تعليم اور اسلامی اصولوں كی تعليم كے لیے ممتاز اساتذہ كی تربيت ہے۔
261870