بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے '' برناما'' خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس پانچ سالہ منصوبہ كو ملائيشيا اور تھائی لينڈ كی وزارت تعليم كے باہمی تعاون سے عملی جامہ پہنايا جائے گا۔ اس منصوبے كا مقصد اسلامی اصولوں كی تعليم اور اسلامی اصولوں كی تعليم كے لیے ممتاز اساتذہ كی تربيت ہے۔
261870