بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے خاتم میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس اختتامی تقريب میں شہر خاتم میں تبليغی سرگرميوں میں مصروف عالم دين جناب حجت الاسلام '' امامی'' نے طلباء اور شہر خاتم میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست كی اس تقريب میں شركت پر شكریہ ادا كيا۔ اس تقريب كے آخر میں شہر خاتم كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست حجت الاسلام '' ضيائيان'' نے قرآن مجيد كی اہميت كے موضوع پر خطاب كيا۔
263524