كتاب '' انسان اور سرنوشت'' كی آلبانوی زبان میں اشاعت

IQNA

12:11 - June 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1663770

كتاب '' انسان اور سرنوشت'' كی آلبانوی زبان میں اشاعت

ہنر گروپ: آيت اللہ شہيد مرتضی مطہری كی تحرير كردہ كتاب '' انسان اور سرنوشت'' كا آلبانوی ترجمہ شائع ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو مرحوم شہيد مرتضی مطہری نے تحرير كيا ہے۔ یہ كتاب ۸۱ صفحات پر مشتمل ہے جسے بالكان كی علاقائی زبان '' شيب'' میں شائع كيا گيا ہے۔ اس كتاب كی اشاعت میں آلبانوی قرآن سنٹر نے تعاون كيا اور اس كے ترجمہ اور ایڈیٹنگ كا كام آلبانوی شيعہ محقق '' Edin Q. Lohja'' نے انجام ديا ہے۔
264544
نظرات بینندگان
captcha