بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كے عناوين مندرجہ ذيل ہونگے:
تلاوت قرآن كريم،حفظ قرآن كريم،احكام،نماز،نہج البلاغہ اور قومی وحدت و اتحاد اسلامی كے عنوان پر مضمون نويسی كا پروگرام
قرآن كريم كے ان بارہویں مقابلوں كے ابتدائی مرحلے جسے '' بہار میں بہار'' كا نام ديا گيا ہے ، میں ۴۳ لڑكياں اور ۴۰ لڑكے۱۶ سال سے كم اور ۱۶ سال سے زيادہ دو گروپس كی صورت میں شريك ہوں گے ۔ ان مقابلوں كی ھيئت منصفہ میں سيد كريم موسوی، احمد رضا درخشاں، حميد چنانی اور لڑكيوں كے لیے خانم ملتجی اور لويمی شامل ہوں گے۔
264845