لندن میں دينی مبلغين كے دوسرے تربيتی كورس كا آغاز

IQNA

لندن میں دينی مبلغين كے دوسرے تربيتی كورس كا آغاز

14:00 - July 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1665205
بين الاقوامی گروپ: ۲۷جون ۲۰۰۰۸ء كولندن میں دينی مبلغين كے دوسرے سالانہ تربيتی كورس كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے سعودی عرب كے اخبار '' المدينہ'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كورس میں انجمن علماء مسلمان جہان كے نائب صدر علامہ '' عبداللہ بن بیھ'' اور ديگر علماء و دانشور حضرات مختلف علمی موضوعات پر ليكچرز دیں گے۔
265851
نظرات بینندگان
captcha