فكرونظر گروپ: آيت اللہ جوادی آملی كی تفسير قرآن '' تسنيم" كی تيرہویں جلد زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اسے اسرا پبلشرز نے شائع كيا ہے اور تفسير كی یہ تيرہویں جلد سورہ آل عمران كی آيت نمبر ا سے ليكر آيت نمبر ۳۰ تك كی تفسير پر مشتمل ہے۔