الجزائر میں قرائت قرآن مجيد كے تعليمی كورس كی اختتامی تقريب

IQNA

الجزائر میں قرائت قرآن مجيد كے تعليمی كورس كی اختتامی تقريب

13:42 - July 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1666968
بين الاقوامی گروپ: ۵جولائی ۲۰۰۸ء كو الجزائر میں قرائت قرآن مجيد كے تعليمی كورس كی اختتامی تقريب منعقد ہوئی جس میں الجزائر كےوزير اوقاف و مذہبی امور '' ابوعبداللہ غلام اللہ'' نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے '' Elmoudjahid'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كورس میں شركت كرنے والے تمام افراد كمپيوٹرسائنس كا لج، میڈيكل كالج اور انجينرنگ كالج كے فارغ التحصيل اسٹوڈنٹس تھے۔ اس كورس كے انعقاد سے پہلے ايك امتحان ہوا تھا جس میں ۱۵ ہزار افراد نے شركت كی تھی اور قرائت قرآن كورس كےلے انھی میں سے صرف۱۶اسٹوڈنٹس منتخب ہوئے تھے۔ یہ كورس الجزائر كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كے تعاون سے مئی ۲۰۰۸ء میں شروع ہوا تھا۔
268488

نظرات بینندگان
captcha