بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " اسلام آن لائن" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ الازہر يونيورسٹی میں عقائد كے پروفيسر "عبدالمعطی بيومی" نے كہا كہ تشيع پر كفركے فتوے نہیں لگانے چاہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ تشيع، اسلامی مذاہب میں سے ايك مذہب ہے اور مصر كے شيعہ اس ملك كے امن وامان میں كسی قسم كا خلل ايجاد نہیں كر رہے ہیں۔
269853