اس سال ۱۵شعبان كو آن لائن حوزہ كا افتتاح كيا جائے گا

IQNA

11:18 - July 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1669860

اس سال ۱۵شعبان كو آن لائن حوزہ كا افتتاح كيا جائے گا

بلاگ گروپ: ۱۷ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو امام زمانہ ﴿عج﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے " آن لائن" حوزہ كا افتتاح كيا جائے گا۔ اس آن لائن سائٹ كے ذريعے حوزوی تعليم ممكن ہو سكے گی۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ سائٹ كينڈا میں مقيم ايرانی طلباء نے بنائی ہے۔ اس " حوزہ آن لائن" سائٹ میں مفت حوزوی تعليم حاصل كی جاسكتی ہے۔ اس سائٹ كے چار حصے ہیں پہلے حصے جو فارسی زبان میں ہے كا افتتاح اس سال ۱۵ شعبان كو ہو گا۔ اور اس سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔
www.hawzah-online. Com
271544

نظرات بینندگان
captcha