بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے خبررسان ايجنسی " Ilkehaberajansi '' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی میں ادارہ امور اديان كے سربراہ نے ايك اخباری كانفرنس میں كہا كہ ۲۱ویں صدی میں مسلمانوں كو ايك دن اسلامی اعياد منانا چاہئیں اورايك ہی دن روزہ ركھنا چاہیے۔
272285