بين الاقوامی گروپ: پہلی مرتبہ دنيا كی ۲۶ زبانوں پر مشتمل ڈيجیٹل قرآن مجيد منظر عام پر آيا ہے۔
۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے " Arabecontact " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ ڈيجیٹل قرآن مجيد مراكش میں تيار ہوا ہے۔ اس كی سكرين ۲۔۲ اينچ ہے۔ اس ڈيجیٹل قرآن مجيد میں تمام سورتوں كا ۲۶ مختلف زبانوں میں ترجمہ موجود ہے۔
273628