بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے شہر "پريسٹون " میں ۲۰ لاكھ پونڈ كی لاگت سے اسلامی تعليم كے لیےايك مركز قائم كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " Prestoncitizen" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مركز كی منظوری پريسٹون كی" ضلع كونسل" نے دی ہے اس مركز كی بلڈنگ تين منزلوں پر مشتمل ہے جس میں ۳۵۰طلباء كو تعليم دی جائے گی۔
279214