بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " برناما" خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كی حزب اسلامی كے ركن " عبدالعزيز زنيك مات" نے اس تين روزہ نشست كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے مسلمان سرمایہ گزاروں كو اسلامی ممالك میں سرمایہ كاری كرنے كی دعوت دی۔ انھوں نے وضاحت كی كہ مسلمان سرمایہ گزاروں اور تاجروں كے تعاون سے اسلامی ممالك میں لوگوں كی زندگی كا معيار بہتر ہو جائے گا۔ جناب "مات" نے مزيد كہا كہ بہت سے اسلامی ممالك میں ترقی كے مواقع موجود ہیں ليكن ان كو زيادہ سرمایہ كاری كی ضرورت ہے۔
279797