نجف اشرف میں حضرت يونس ﴿ع﴾ كے مزار كی مرمت كی جائے گی

IQNA

نجف اشرف میں حضرت يونس ﴿ع﴾ كے مزار كی مرمت كی جائے گی

12:06 - August 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1676589
بين الاقوامی گروپ: عراق میں عتبات عاليات كی تعميراتی كمیٹی اور نجف میں ادارہ وقف شيعہ كےباہمی تعاون سے نجف اشرف میں حضرت يونس ﴿ع﴾ كے مزار كی مرمت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "براثا" خبررساں ايجنسی" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس منصوبے كی نظارت كرنے والے انجينيئر" علی حسين علی" نے خبر دی ہے كہ حضرت يونس ﴿ع﴾ كے مزار كی مرمت كرنے والی عراقی كمپنی " آفاق البناء" ۱۵۰ دنوں میںیہ كام مكمل كرے گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ مرمت كے اس كام كا ابتدائی جائزہ ليا جا چكا ہے اور حضرت يونس ﴿ع﴾ كے مزار كے پہلو میں مسجد الحمراء بھی تعمير كی جائے گی۔
280045
نظرات بینندگان
captcha