بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اسلام آن لائن " سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عبداللہ بصفرنے ايك تقريب میں مصر كے حفاظ قرآن كو خراج تحسين پيش كرتے ہوئے كہا كہ آئندہ سال مكہ مكرمہ میں قرآن مجيد كےموضوع پر بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی جائے گی۔
280278